08:48 pm
 راولپنڈی ڈویژن میں کوروناپا ز یٹو یٹی ر یشو میں کمی آ رہی ہے،سید گلزار حسین شاہ

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)کمشنر راولپنڈی سید گلزار حسین شاہ نے کہا کہ راولپنڈی ڈویژن میں کوروناپا ز یٹو یٹی ر یشو میں کمی آ رہی ہے جو کہ خوش آئند بات ہے تا ہم ہمیں اس سلسلے میں مز ید اقدامات کر نے اور سختی سے ایس او پیز پر عملدرآمد کر نے کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے روزانہ کی بنیاد پر کورونا وا ئرس کے سلسلے میں کئے جا نے والے اقدامات کے جا ئزہ اجلاس کے مو قع پر کیا۔ اجلاس میں بتا یا گیا کہ
راولپنڈی ضلع میں اب تک کو رونا وا ئرس سے متاثرہ کل 23744مر یضوں میں سے21965ڈسچارج جبکہ943اموات ہوئیںہیں ۔راولپنڈی میں اس و قت836 ایکٹو کیسز ہیں جن میں سے 780ہوم آ ئیسو لیشن،56ابھی تک ہسپتال میں ز یر علاج ہیں۔ گزشتہ چو بیس گھنٹوں میںراولپنڈ ی ضلع میں کل 52کنفرم مر یض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 50راولپنڈی جبکہ02دوسرے اضلاع کے مریض ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پو ٹھوہار ٹائون میںکورو نا وائرس کے05کنفرم مر یض ، کینٹ میں15، راول ٹائون میں08، کہوٹہ میں03،گوجر خان میں12،کو ٹلی ستیاں میں02،مری03جبکہ ٹیکسلا میں 02کنفرم مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس وقت بے نظیر بھٹو ہسپتال میں 07، بیگم اختر میمور یل میں 01،فو جی فا ئو نڈ یشن میں17، ہا ر ٹس انٹر نیشنل میں01، ہو لی فیملی ہسپتال میں08 اور راولپنڈی انسٹی ٹیو ٹ آ ف یو را لو جی میں22 مر یض ز یر علاج ہیں۔گزشتہ چو بیس گھنٹوں میںراولپنڈی میں کورونا کے باعث کوئی موت ر یکارڈ نہیں ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی