09:43 pm
میری شادی صرف 17 ہزار روپے میں ہوئی کیونکہ ۔۔۔ جانیں اس جوڑے نے اپنی شادی اتنی کم رقم میں کیسے کر کے نئی مثال بنائی جس سے دنیا بھی حیران رہ گئی

میری شادی صرف 17 ہزار روپے میں ہوئی کیونکہ ۔۔۔ جانیں اس جوڑے نے اپنی شادی اتنی کم رقم میں کیسے کر کے نئی مثال بنائی جس سے دنیا بھی حیران رہ گئی

09:43 pm

کچھ نیا کرنے کی سوچ آج کل ہر کسی کے ذہن میں زور پکڑ رہی ہے جو کہ کسی حد تک مثبت تبدیلی معاشرے میں لے کر آ رہی ہے اور اس سے کئی نئے ٹرینڈز بھی بن رہے ہیں، اب جیسے سستی شادیاں یا کم لوگوں میں ہونے والی، گھر گھر کی شادیوں کا ایسا زبردست رواج چل پڑا ہے، جس سے نہ صرف غریب والدین خوش ہیں بلکہ امیروں نے بھی اس کو مثبت اقدام قرار دیا ہے۔بالکل ایسی ہی ایک شادی کی کہانی جو سوشل میڈیا پر کمنٹس میں خوب وائرل ہو رہی تھی، مگر اب اس دولہا نے اپنی
ایک ویڈیو بنا کر فیس بک پر شیئر کی اور اس کی حقیقت بتائی جو سن کر سب نے دولہا کے اس عمل کو خوب سراہا۔اس دولہا نے بتایا کہ: '' میں نے اپنے دوست کی شادی پر دیکھا کہ اس نے صرف شادی کرنے کے لئے اپنا گھر بھی قسط پر رکھا اور بینک سے لون بھی لیا اور ولیمے پر 800 لوگوں لو بلایا، اور ایک مہنگا سا بیکوئیٹ ہال کیا اور بہت مہنگے کپڑے بنوائے۔ لیکن شادی کے بعد اس کو بزنس میں نقصان ہوا اور وہ بینک کا قرضہ بھی نہ جھکا سکا، اس کے ساتھ بہت سے مالی مسائل پیدا ہوگئے، اس وقت میں نے سوچ لیا تھا کہ میں کبھی بھی اتنی مہنگی شادی نہیں کروں گا۔ جب میری شادی کی باری آئی تو میں نے سوچا کہ میں خود معاشرے کے لئے ایک اچھی مثال قائم کروں گا، پتہ نہیں مہنگی شادیوں کا رواج ہمارے ہاں کہاں سے آگیا ہے، میری شادی کی بات ہوئی تو میں نے سب سے پہلے اپنی بیگم سے بات کی اور کہا کہ میں سادی شادی کرنا چاہتا ہوں، مسجد میں نکاح اور گھر سے رخصتی، جس پر گھر والوں نے رضامندی کا اظہار نہ کیا، ٹائم لگا، مگر پھر سب بخوشی مان گئے، ہمارا نکاح شام میں مسجد میں ہوا، رات کو کولاچی کھانے پر گئے، جہاں میرا 17 ہزار 400 کا بل بنا، بس واپسی پر میری بیگم ساتھ ہی واپسی آگئی، یوں رخصتی ہوئی۔ ''مہنگی شادیوں کے ٹرینڈز چھوڑیں، سستی شادیوں کو اپنائیں اس سے آپ لوگوں کی زندگی کی بھی کئی مشکلات حل ہوں گی اور والدین جو بچیوں کے رشتے کے لئے پریشان ہیں ان کی بھی کئی مشکلات بآسانی حل ہو جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد سے اعظم سواتی کو بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی