10:34 am
 جہلم ، اوور سپیڈ اور ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف مہم جاری

جہلم(نمائندہ اوصاف):ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے کہا ہے کہ اوور سپیڈ اور ون ویلنگ کر کے اپنی اور دوسروں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والے نوعمر اور نوجوان موٹر سائیکل سواروں کے خلاف زور و شور کے ساتھ مہم شروع کر دی گئی ہے انہوں نے پیٹرول پمپ مالکان سے کہا ہے کہ ہیلمٹ کے بغیر اور نوعمر موٹر سائیکل سواروں کو ہرگز پٹرول نہ دیں اسی طرح عام موٹرسائیکل کی ساخت تبدیل کر کے اسے ون ویلنگ اور ریسنگ کے لیے تیار کرنے والے موٹر سائیکل مکینکس کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی
​​​​​​​ انہوں نے یہ بات آج اپنے دفتر میں پیٹرول پمپ مالکان کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ڈپٹی کمشنر جہلم نے کہا کہ یہ امر باعث افسوس ہے کہ ہیلمٹ کا استعمال نہ کرنے اور موٹر سائیکل کی تیز رفتاری کے باعث مہلک حادثات کا شکار ہو کر اپنی زندگیاں خطرے میں ڈالنے اور اپنی جانیں ضائع کرنے والے نوجوان عمر بھر کے لیے اپنے والدین کے لئے صدمہ بن جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بے نظیر کی جائیداد بھی بچوں کو دے دی ۔۔ آصف علی زرداری نے کون سی بڑی خواہش کا اظہار کر دیا؟

روز کپڑے بھی بدلواتے اور... پورا خاندان کیا سمجھ کر ڈیڑھ سال تک لاش کے ساتھ رہتا رہا، چونکا دینے والا انکشاف

اللہ انہیں زندگی دے ۔۔ اقرارالحسن کو اچانک ایسا کیا ہوگیا کہ ہسپتال میں داخل ہوگئے؟ مداح پریشان

بے روزگار خاتون کی نوکری کے لیے انوکھی درخواست کہ نائک جیسی بڑی کمپنی فوراً نوکری دینے مجبور ہوگئی

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟