10:59 am
نواز شریف پر حملے کا واقعہ یا ڈرامہ ۔۔۔!!! لندن پولیس نے حقیقت بیان کردی ،ن لیگیوں کیلئے صبح صبح انتہائی اہم خبر آگئی

لندن (نیو زڈیسک) برطانیہ میں حسن نواز کے دفتر میں نامعلوم افراد کے مبینہ حملے پر اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کا مؤقف سامنے آگیا۔ برطانوی پولیس نے دفتر پر حملے کی تردید کردی۔برطانیہ میں نوازشریف پر مبینہ حملے کا واقعہ ڈرامہ تھا یا حقیقت؟ لندن پولیس نے ابتدائی رپورٹ جاری کردی، لندن پولیس کے مطابق مذکورہ واقعہ جمعرات کو
پیش آیا جبکہ ن لیگ نے گزشتہ روز جمعے کو اس کی اطلاع دی۔لندن پولیس کا کہنا ہے کہ حسن نواز کے دفتر آنے والے چاروں افراد غیر مسلح تھے، جائے وقوعہ پر حملہ ہوا اور نہ ہی کوئی تشدد کا واقعہ پیش آیا۔واقعے کے چوبیس گھنٹے بعد ویڈیوز سامنے لانے سے سوالات اٹھ گئے کہ کیا واقعے کی ویڈیوز ایڈٹ کرکے میڈیا کو جاری کی گئی ہیں؟ویڈیوز میں لیگی رہنما مبینہ حملہ آوروں کو اطمینان سے جانے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مبینہ حملہ آوروں کے ہاتھوں میں کسی قسم کے اسلحے کی بجائے کاغذات تھےمبینہ حملہ آور بھی جلدی میں نہیں تھے، گفتگو کرکے اپنی گاڑی میں واپس چلے گئے۔اس کے علاوہ ن لیگی رہنماؤں نے مقامی پولیس کو بھی خصوصی طور پر دیے گئے ہنگامی نمبرز پر بر وقت کال کرکے واقعے کی اطلاع نہیں دی تھی۔واضح رہے کہ اس سے قبل ن لیگی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ لندن میں 4 افراد نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کے دفتر میں زبردستی داخلے کی کوشش کی، پولیس بلانے پر چاروں افراد واپس چلے گئے۔رپورٹ کے مطابق جب 4 افراد نے جب حسن نواز کے دفتر میں زبردستی داخلے کی کوشش کی تو اس وقت وہاں نواز شریف بھی موجود تھے۔ دفتر آنے والے افراد نے نواز شریف کے گارڈز سے بحث بھی کی اور جب نواز شریف کےگارڈز نے پولیس بلائی تو چاروں افراد چلے گئے۔

تازہ ترین خبریں

بے نظیر کی جائیداد بھی بچوں کو دے دی ۔۔ آصف علی زرداری نے کون سی بڑی خواہش کا اظہار کر دیا؟

روز کپڑے بھی بدلواتے اور... پورا خاندان کیا سمجھ کر ڈیڑھ سال تک لاش کے ساتھ رہتا رہا، چونکا دینے والا انکشاف

اللہ انہیں زندگی دے ۔۔ اقرارالحسن کو اچانک ایسا کیا ہوگیا کہ ہسپتال میں داخل ہوگئے؟ مداح پریشان

بے روزگار خاتون کی نوکری کے لیے انوکھی درخواست کہ نائک جیسی بڑی کمپنی فوراً نوکری دینے مجبور ہوگئی

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟