11:00 am
راولپنڈی میں آج یوم  انسداد ڈینگی منایا جائے گا

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات پرآج 22مئی ہفتہ کے روز یوم انسداد ڈینگی منایا جائیگا،چیئرمین راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کرنل (ر) اجمل صابر راجہ اور ایم ڈ ی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اویس منظور تارڑنے اس موقع پر خصوصی صفائی و آگاہی مہم چلانے کے احکامات جاری کئے ہیں،شہر بھر میں بھرپو ر صفائی کی جائیگی،نالیوں کی ڈی سلٹنگ کاکام بھی کیا جائیگا،خالی پلاٹوں کو صاف کرکے ڈینگی اور جراثیم کے خاتمے کیلئے چونے کا چھڑکاؤ کرینگے،کمیونیکیشن ٹیمیں شہر
​​​​​​​میں آگاہی کیمپ لگائینگی،لوگوں میں انسداد ڈینگی پیغامات پر مشتمل پمفلٹس تقسیم کیئے جائینگے، اپنے پیغام میں چیئرمین راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کرنل (ر) اجمل صابر راجہ اور ایم ڈ ی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اویس منظور تارڑنے کہا کہ شہر کی صفائی کے زریعے ڈینگی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں،جس طرح ہمارے ورکرز نے خورونا کیخلاف فرنٹ لائن پر اہم کردار اداکیا اسی طرح ہم ڈینگی کیخلاف بھی پوری جانفشانی کیساتھ اپنا کردار ادا کرینگے،پوری امید ہے کہ صفائی کی کاوشوں میں شہریوں کا بھرپور تعاون ڈینگی فری اور کلین اینڈ گرین راولپنڈی کے ہدف کے حصول میں معاون ثابت ہوگا

تازہ ترین خبریں

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا