11:02 am
راولپنڈی میں کرونا مریضوں میں کمی خوش آئند ہے، سید گلزار حسین

راولپنڈی میں کرونا مریضوں میں کمی خوش آئند ہے، سید گلزار حسین

11:02 am

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)کمشنر راولپنڈی سید گلزار حسین شاہ نے کہا کہ راولپنڈی ڈویژن میں پا ز یٹو یٹی ر یشو میں کمی آ رہی ہے جو کہ خوش آئند بات ہے تا ہم ہمیں اس سلسلے میں مز ید اقدامات کر نے اور سختی سے ایس او پیز پر عملدرآمد کر نے کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے روزانہ کی بنیاد پر کرونا وا ئرس کے سلسلے میں کئے جا نے والے اقدامات کے جا ئزہ اجلاس کے مو قع پر کیا۔ اجلاس میں بتا یا گیا کہ راولپنڈی ضلع میں اب تک کرونا وا ئرس سے متاثرہ کل 23744مر یضوں میں
​​​​​​​ سے21965ڈسچارج جبکہ943اموات ہوئیں ہیں ۔راولپنڈی میں اس و قت836 ایکٹو کیسز ہیں جن میں سے 780ہوم آ ئیسو لیشن،56ابھی تک ہسپتال میں ز یر علاج ہیں۔ گزشتہ چو بیس گھنٹوں میںراولپنڈ ی ضلع میں کل 52کنفرم مر یض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 50راولپنڈی جبکہ02دوسرے اضلاع کے مریض ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پو ٹھوہار ٹائون میںکورو نا وائرس کے05کنفرم مر یض ، کینٹ میں15، راول ٹائون میں08، کہوٹہ میں03،گوجر خان میں12،کو ٹلی ستیاں میں02،مری03جبکہ ٹیکسلا میں 02کنفرم مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس وقت بے نظیر بھٹو ہسپتال میں 07، بیگم اختر میمور یل میں 01،فو جی فا ئو نڈ یشن میں17، ہا ر ٹس انٹر نیشنل میں01، ہو لی فیملی ہسپتال میں08 اور راولپنڈی انسٹی ٹیو ٹ آ ف یو را لو جی میں22 مر یض ز یر علاج ہیں۔گزشتہ چو بیس گھنٹوں میںراولپنڈی میں کورونا کے باعث کوئی موت ر یکارڈ نہیں ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا