12:09 pm
عمران خان تو چھپے رستم نکلے۔۔ نوازشریف کو باہر بھجوانے کی کتنی رقم لی۔۔ کس ملک نے ڈیل کروائی ۔ تہلکہ خیز انکشافات

عمران خان تو چھپے رستم نکلے۔۔ نوازشریف کو باہر بھجوانے کی کتنی رقم لی۔۔ کس ملک نے ڈیل کروائی ۔ تہلکہ خیز انکشافات

12:09 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف لمبے عرصے سے لندن میں مقیم ہیں۔وہ پاکستان سے علاج کی غرض سے بیرون ملک گئے تاہم کچھ عرصے بعد وہاں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔حکومت ہر حال میں نواز شریف کو واپس لانا چاہتی ہے لیکن ابھی تک ساری کوشش ناکام رہی ہیں۔ نواز شریف کے باہر جانے سے متعلق یہ بھی قیاس آرائیاں کی جاتی ہیں کہ وہ باقاعدہ ایک ڈیل کے تحت لندن گئے۔اسی حوالے سے جمعیت علمائے پاکستان کے سینئر رہنما
حافظ حسین احمد کی جانب سے بھی بڑا دعوی کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے جے یو آئی پاکستان کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ہم نے کہا تھا مولانا فضل الرحمن بند گلی میں پہنچیں گے۔حکومت نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا ہے، اب یا تو شہباز شریف لندن جائیں گے، نہ جا سکے تو ان کو روکنے والے چلے جائیں گے۔حافظ حسین احمد نے مزید کہا کہ نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر گئے تھے۔ اس ڈیل میں باقاعدہ ایک عرب ملکشامل ہے۔دوسری جانب حکومت شہباز شریف کو بیرون ملک نہیں جانے دے رہی۔محکمہ داخلہ نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کا نام باقاعدہ ای سی ایل میں ڈال دیا ہے۔ نیب لاہور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔جس کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی اور ان کا نام ای سی ایل میں ڈال کر باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ نوٹیفکیشن میں وفاقی محکمہ داخلہ نے شہباز شریف کو بیرن ملک جانے کی اجازت نہ دینے کے حوالے سے موقف اختیار کیا ہے کہاپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف بیرون ملک جانے کے مجاز نہیں۔ جواز کے مطابق شہباز شریف کے خلاف 7 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہے جس کا ریفرنس نمبر 22/2020 زیر سماعت ہے اور اس ریفرنس کا ٹرائل شروع ہوچکا ہے اگر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی جاتی ہے تو ریفرنس کی سماعت میں تاخیر پیدا ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

نومئی  واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں  سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

نومئی واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب