12:52 pm
بجلی کی قیمتو ں میں1 روپے72 پیسے اضافے کی خبروں پر حکومتی ردعمل آ گیا

بجلی کی قیمتو ں میں1 روپے72 پیسے اضافے کی خبروں پر حکومتی ردعمل آ گیا

12:52 pm

اسلام اآباد(ویب ڈیسک )وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری نیپرا  کو نظر ثانی  کی درخواست کے بعد واپس  بھجوادی ہے۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے اپنے پیغام میں میڈیا پر چلنے والی بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 72 پیسے اضافے کی خبروں سے متعلق وضاحت دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق
میڈیا پر خبر چل رہی ہے کہ حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 72 پیسے اضافے کردیا ہے جس کی منظوری وفاقی کابینہ نے بھی دیدی ہے۔تاہم حماد اظہر نے ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے نیپرا کی سفارش کے باوجود بجلی کی قیمتوں میں فوری اضافے کی سمری منظور نہیں کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزارت بجلی کو ہدایت کی ہے کہ نیپرا کو اس فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کی جائے تاکہ بجلی کی قیمت میں صرف 8 پیسے فی یونٹ کا اضافہ ہوسکے 1 روپے 72 پیسے کا نہیں۔اس ٹویٹ سے تھوڑی دیر قبل انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں کہا تھا کہ اکتوبر میں بجلی کا ایک QTA خارج ہو رہا ہے اور اُس کی جگہ متبادل QTA نافذ ہو گا۔ اس سے بجلی کے نرخ میں 8 پیسہ فی یونٹ کا اضافہ ہو گا 1.72 روپیہ کا نہیں جس کی وضاحت ضروری ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر