01:27 pm
کامیاب جوان پروگرام کیسے معذور نوجوانوں کا سہارا بنا؟جان کر آپ بھی عثمان ڈار کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

اسلام آباد (نیو زڈیسک) معاون خصوصی عثمان ڈار نے کامیاب جوان پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے معذورنوجوان حیدر علی کی کامیابی کی کہانی شیئر کردی اور کہا ہزاروں خاندانوں کیلئے پروگرام امید کی کرن ثابت ہورہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کامیاب جوان پروگرام کےتحت روزگارفراہمی کےاقدامات میں تیزی آگئی ، اب تک 10ہزار نوجوان مرد،
خواتین،خواجہ سراؤں سمیت خصوصی افراد کو بھی رقم مل گئی ہے۔معاون خصوصی عثمان ڈارنےخصوصی ڈاکو منٹری ٹوئٹرپرپوسٹ کر دی ، جس میں دیکھا گیا کامیاب جوان پروگرام کیسے معذور نوجوانوں کا سہارا بنا؟ اور معذورنوجوان حیدر علی نے حکومتی تعاون سےروزگارکاخواب پورا کر لیا۔حیدرعلی نے کہا معذوری کےباعث مالی حالات پریشان کن تھے، ایم اےتعلیم حاصل کی مگرمعذوری کےباعث روزگارنہ مل سکا، کامیاب جوان پروگرام کے بارے میں پتہ چلا تو قرض کیلئے اپلائی کیا اور ایک ماہ میں بغیر کسی سفارش اورضمانت کے کاروبار کیلئے قرض مل گیا، کامیاب جوان کی ٹیم کاشکرگزارہوں کہ وہ میرابازوبنی۔معاون خصوصی عثمان ڈار نے اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم کی سرپرستی میں کمزورطبقےکی خوشحالی کیلئےکام کررہےہیں، حیدرعلی بہت سے نوجوانوں کیلئےایک مثال ہے، منصوبہ معاشرےکےکمزور،پسےطبقات کومالی معاونت فراہم کررہاہے۔عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ قرضہ اسکیم سےاب تک 10ہزارافرادکوساڑھے 8ارب جاری کئےگئےہیں، ہزاروں خاندانوں کیلئےپروگرام امیدکی کرن ثابت ہورہاہے، چندماہ میں ہزاروں نوجوانوں کورقم کی تقسیم کاعمل مکمل ہوگا، قرض کی تفصیلات عوام کےسامنےلانےکابھی فیصلہ ہوچکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ارشد شریف قتل کے ملزم کا کینیا کی انٹیلی جنس کے علاوہ کون سی ایجنسیوں سےبھی تعلقات کا انکشاف ہو گیا ۔۔۔ اہم خبر 

عمران کے گھڑی خریدار کے پاس خود خریدنے کی استطاعت ہی نہ تھی ۔۔۔تو پھر خریدی کیسے؟چونکا دینے والا انکشاف ۔۔۔

زرتاج گل کافضل الرحمٰن کے ساتھ ’مولانا‘ کا لفظ ہٹا دینے کا مطالبہ

’الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا، انہیں پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں‘۔

ارشد شریف کو کس نے دھمکیاں دیں اور وہ کس کس سے رابطے میں تھے ؟ نئے نئے رازوں سے پردہ اٹھنے لگا

ارشد شریف قتل کیس، پرفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کیجانب سے 592 صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع 

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان