02:20 pm
خادمہ جی غلاظت آپ لوگوں میں کوٹ کوٹ کے بھری ہے ،عظمیٰ بخاری کا فردوس عاشق اعوان کو جواب

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خادمہ جی،شرپسندی ،غلاظت اور دوغلاپن آپ لوگوں میں کوٹ کوٹ کے بھرا ہے۔اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری نے کہاکہ میاں نوازشریف کی لندن میں ہسپتال میں موجودگی اور گھر پر بھی حملے ہوئے،گھر اور ہسپتال پر حملہ کرنے والوں شرپسندوں نے پی ٹی آئی کے جھنڈے اٹھائے تھے،یہ کارنامے آپ کے کریڈٹ پہ موجود ہیں،عمرانی ٹولہ فسطائیت اور جہالت کے لبادے میں لپٹا ہوا ہے،
 
انہوں نے کہاکہ منافقت اور بزدلی عمران خان اور ان کے چیلوں کے چہروں سے عیاں ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں اس وقت ایک بزدل اور کمزور ترین شخص حکمران ہے،جس کی ترجیحات میں پاکستانی عوام نہیں بلکہ شریف خاندان کوجیلوں میں ڈالنا ہے،شہبازشریف کاپنجاب پونے تین سالوں سے لاوارث اور یتیم ہے،تونسہ کا ایک چرواہا لاہور میں لائٹیں دیکھنے آیا تھا لیکن سیدھا وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار

توہین عدالت کیس ۔۔۔عمران خان مشکل میں۔۔۔سپریم کورٹ میں کی جانب سے اہم پیشرفت

میں معافی نہیں مانگوں گا۔۔۔ ہرجانے کے نوٹس پرشاہزیب خانزادہ بھی فرح گوگی کےسامنے ڈٹ گئے

ن لیگ پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے کون سے 2آپشنز استعمال کرنے والی ہے۔۔۔؟بڑا انکشاف ہو گیا 

راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میںپاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریزکی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔۔۔دیکھیں خبر میں

راجہ جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں۔۔۔خوبصورت اور دلچسپ اردو میں پیغام کے بعد برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں سوار میچ دیکھنے کیلئے نکل پڑے