02:49 pm
بجٹ سے عوام کو ترقی و خوشحالی میں مدد ملے گی، فردوس عاشق

لاہور(روزنامہ اوصاف) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بجٹ سے عوام کو ترقی و خوشحالی میں مدد ملے گی،پنجاب حکومت نے 25 فیصد تنخواہوں میں ریلیف دیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ تمام محکمے بجٹ کے حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو رپورٹ پیش 
کر رہے ہیں اور وزیر اعلیٰ پنجاب روزانہ کی بنیاد پر محکموں کو ہدایات جاری کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے 25 فیصد تنخواہوں میں ریلیف دیا ہے جبکہ مڈل کلاس اور تنخواہ دار طبقے کے لیے موجودہ حالات میں گزارا کرنا مشکل ہے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک خاندان ہے اور گلوے شکوے ہوتے رہتے ہیں۔ آنے والا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور آنے والے بجٹ سے عوام کو ترقی وخوشحالی میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے جو وفد ملا اس نے عثمان بزدار کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا جبکہ وفد نے پی ٹی آئی کے کارکن کے طور پر اپنا فرض ادا کرنے کاعزم کیا۔معاون خصوصی نے کہا کہ شاہی خاندان کے سربراہ اپنے بیٹوں کے دفتروں میں رونمائی کرتے ہیں۔ آپ علاج کرانے گئے تھے یا بیٹوں کے کاروبار دیکھنے گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار