02:55 pm
خادمہ جی غلاظت آپ لوگوں میں کوٹ کوٹ کے بھری ہے ،عظمیٰ بخاری کا فردوس عاشق اعوان کو جواب

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری  نے فردوس عاشق کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خادمہ جی،شرپسندی ،غلاظت اور دوغلاپن آپ لوگوں میں کوٹ کوٹ کے بھرا ہے۔اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری نے کہاکہ میاں نوازشریف کی لندن میں ہسپتال میں موجودگی اور گھر پر بھی حملے ہوئے،گھر 
اور ہسپتال پر حملہ کرنے والوں شرپسندوں نے پی ٹی آئی کے جھنڈے اٹھائے تھے،یہ کارنامے آپ کے کریڈٹ پہ موجود ہیں،عمرانی ٹولہ فسطائیت اور جہالت کے لبادے میں لپٹا ہوا ہے،منافقت اور بزدلی عمران خان اور ان کے چیلوں کے چہروں سے عیاں ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں اس وقت ایک بزدل اور کمزور ترین شخص حکمران ہے،جس کی ترجیحات میں پاکستانی عوام نہیں بلکہ شریف خاندان کوجیلوں میں ڈالنا ہے،شہبازشریف کاپنجاب پونے تین سالوں سے لاوارث اور یتیم ہے،تونسہ کا ایک چرواہا لاہور میں لائٹیں دیکھنے آیا تھا لیکن سیدھا وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے