03:42 pm
تنسیخ نکاح کے لیے عدالت آنیوالی لڑکی نے ایساکام کرڈالا جس سے پولیس اس کے پیچھے پڑ گئی ،گرفتاری کےلیے چھاپے

تنسیخ نکاح کے لیے عدالت آنیوالی لڑکی نے ایساکام کرڈالا جس سے پولیس اس کے پیچھے پڑ گئی ،گرفتاری کےلیے چھاپے

03:42 pm

رحیم یار خان ( ویب ڈیسک ) صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یارخان میں لڑکی کو عدالت میں ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ گیا، عدالت میں ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر وائرل کرنے پر لڑکی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یارخان میں پولیس نے ایک لڑکی کے خلاف تھانہ سٹی اے ڈویژن میں مقدمہ درج کیا ہے جس نے عدالت میں ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر وائرل کی تھی۔بتایا گیا ہے کہ لڑکی تنسیخ نکاح کے مقدمے میں عدالت آئی تھی جہاں لڑکی نے چھپ کر سول جج 
فیملی ڈویژن کے کمرہ عدالت کی ویڈیو بنائی۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی نے ویڈیو بنا کرعدالت کا وقار مجروح کیا، جس کی بناء پر اس کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جب کہ لڑکی کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارے جارہے ہیں، جس کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔دوسری طرف خیبر پختونخوا اسمبلی میں اسپیکر مشتاق غنی کے بیٹے کی بنائی گئی ٹک ٹاک کی ویڈیو وائرل ہوگئی، مشتاق غنی کے بیٹے نے اسپیکر روم میں ٹک ٹاک ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی، مشتاق غنی کے بیٹے ملک غنی کی سپیکر روم اور سرکاری گاڑیوں میں گھومنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ہیں، انہوں نے نا صرف اسپیکر روم میں ویڈیوز بنائیں بلکہ اسلحہ بردار پولیس اہلکاروں کے ساتھ بھی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر لگا دیں ، اسپیکر کے بیٹے نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے علاوہ دیگر سرکاری عمارتوں میں بھی ویڈیوز بنائیں، ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مشتاق غنی کے صاحبزادے والد کو حاصل کردہ سہولیات، مراعات اور اختیارات کھلم کھلا استعمال کرتے رہے۔اس پر سوشل میڈیا پر صارفین نے ویڈیوز پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی حکومتی رہنما کے بچوں کو سرکاری دفاتر استعمال کرنے کا حق حاصل نہیں ہے، صارفین کی جانب سے وزیراعظم عمران خان سے واقعے کا نوٹس لینے کی اپیل کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

میاں نواز شریف وطن واپس آئیں گے یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

سانحہ مستونگ ، بلوچستان میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

امریکی موقف میں تبدیلی نہیں آئی،پاکستان منصفانہ الیکشن کی حمایت کرتے ہیں ، میتھیو ملر