06:21 pm
   پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز ۔۔۔ ٹیموں نے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )6 کے بقیہ میچز کے لیے تمام ٹیموں نے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ہے۔پی ایس ایل کے باقی میچز کے لیے کئی غیر ملکی کرکٹرز دستیاب نہیں ہیں جبکہ  شکیب الحسن، تمیم اقبال اور محمود اللہ ریاد بنگلہ دیشی ٹیم کی انٹرنیشنل مصروفیات کی وجہ سے معذرت کرچکے ہیں۔اسی لیے پی سی بی نے تمام فرنچائزز کو دو، دو
اضافی کھلاڑی ٹیم میں شامل کرنے کی اجازت دی  تھی۔اس چناؤ کے بعد کسی بھی ٹیم کو نئے کھلاڑی منتخب کرنے کا موقع نہیں ملے گا۔ورچوئل ڈرافٹ میں ملتان سلطان نے ویسٹ انڈیز کے بلے باز ہیٹمائر، جونسن چارلز، محمد وسیم اور حماد اعظم،کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ظاہر خان اور جیک ویلڈمرتھ اور خرم شہزاد،لاہورقلندر نے ٹیم ڈیوڈ اور سلطان احمد  اسلام آباد یونائیٹڈ نے محمد اخلاق پشاور زلمی نے بسم اللہ خان اور کراچی کنگز نے محمد حارث کا انتخاب کیا ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی

الیکشن میں کامیاب اور ناکام امیدواروں کے درمیان زبردست جھگڑ ا۔۔۔ 3 موٹر سائیکلیں جلاڈالیں

پاکستان کی اسمبلیوں کی 64 فیصد نشستیں خالی ہو جائیں گی۔۔۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا بڑ ا بیان سامنے آ گیا