07:39 pm
 فلسطین کے عوام اپنے جائز حق، حق خود ارادیت کے حصول کے لیے کوشاں ہیں او ر کشمیری بھی حق خود ارادیت کی جدوجہد میں مصروف ہیں ۔شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نےفلسطین امن سفارتی مشن کے حوالے سے اہم بیا ن میں کہا کہ کل میں نے یہاں اپنی تقریر میں مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین کے درمیان مماثلت بیان کی فلسطینی بھی ظلم کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں اور کشمیری بھی فلسطین کے عوام اپنے جائز حق، حق خود ارادیت کے حصول کے لیے کوشاں ہیں او ر کشمیری بھی حق خود ارادیت کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔انکا کہنا تھا کہ فلسطینیوں اور کشمیری دونوں کو آبادیاتی تناسب میں
تبدیلی کے خطرات لاحق ہیں فلسطینی بھی انصاف کے لئیے جدوجہد کر رہے ہیں جبکہ کشمیری بھی حصول انصاف کیلئے سرگرداں ہیں۔انہوں نے کہا کہ  میں نے او آئی سی کے وزرائے خارجہ سے درخواست کی ہے کہ جس طرح ہم نے فلسطین کے دبے ہوئے مسئلے کو مل کر اجاگر کیا ہے اسی طرح ہمیں کشمیر کے مسئلے کے حل کیلئے بھی مل کر آواز اُٹھانے کی ضرورت ہے جس طرح فلسطین کا مسئلہ سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر ہے اسی طرح کشمیر کا مسئلہ بھی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر ہے۔زاہ محمود قریشی نے کہا کہ جس طرح فلسطین کے مسئلے کو حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن نہیں ہو سکتا اسی طرح کشمیر کے مسئلے کو حل کیے بغیر جنوب ایشیائی خطے میں امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ۔انہوں نے مزید کہا کہ میں او آئی سی کی کونسل آف فارن منسٹرز کے وزرائے خارجہ کو تجویز پیش کر رہا ہوں کہ وہ آئندہ اسلام آباد میں منعقد ہونیوالے وزارتی کونسل کے اجلاس میں اسی شدومد سے کشمیر کے مسئلے کو اٹھائیں جس طرح ہم نے یک زبان ہو کر فلسطین کے مسئلے کو اجاگر کیا ہے

تازہ ترین خبریں

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش دھماکہ بدترین دہشت گردی ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال اورمریم اورنگزیب؎

سانحہ پشاور افسوسناک، پاکستان کیخلاف جنگ کرنیوالوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے،شہبازشریف

پشاور   پولیس لائنز  ،مسجد  میں دوران نمازخودکش دھماکا ،2افراد جاں بحق 70 سے زائد زخمی

سابق صدر آصف زرداری پر قتل کے منصوبے کا الزام ، عمران خان کو قانونی نوٹس جاری

پاکستانی روپے کو بڑا دھچکا، ڈالر کی اونچی اڑان جاری

عام الیکشن کی تاریخ نہ ملنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

ملکہ کوہسار مری میں  شدید برفباری ،بجلی غائب  ،مری تا آیبٹ آباد  روڈ ٹریفک  کیلئے بندکردیاگیا

مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری

آصف زرداری پر من گھڑت الزامات لگائے  گئے، عمران خان  خود دہشتگرد تنظیموں کے اتحادی  ہیں،  شیری رحمان

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

‏یو اے ای کے صدر محمد بن زاید النیہان کا دورہ اسلام آباد منسوخ

حکومت کا بڑا اقدام،شیخ رشید احمدکی رہائشگاہ لال حویلی سیل

ٹرانسپورٹر نے بھی عوام پر بم گرادیا،کرائے میں 100 روپے اضافے کا اعلان

قاتلانہ حملے میں پی ٹی آئی کےرہنما بھتیجے سمیت جاں بحق