08:52 pm
جنڈ، قتل کے مقدمہ میں مطلوب6سالہ پرانا اشتہاری مجرم گرفتار

جنڈ( نمائندہ اوصاف )تھانہ جنڈ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب06سالہ پرانا مجرم اشتہاری گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اٹک پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں ڈی ایس پی سرکل جنڈ محمد اسلم ڈوگر
کی کمانڈ میں ایس ایچ او تھانہ جنڈ کی زیر نگرانی انچارج HIU احمد نوازمعہ دیگر پولیس ٹیم نے تھانہ جنڈ میں قتل کے مقدمہ میں مطلوب انتہائی اہم مجرم اشتہاری کی گرفتاری کے لیے شب و روز کی انتھک محنت سے 06سال پہلے قتل کی واردات کر کے فرار ہوجانے والے مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔مجرم اشتہاری محمد ریاض ولد فضل سبحان سکنہ محلہ مولی خیل تحصیل و ضلع ہنگو 06سال پہلے قتل کی واردات کر کے رو پوش ہو گیا تھا جس کے خلا ف تھانہ جنڈ میں مقدمہ نمبر 04 مورخہ 10.01.15بجرم 302/34درج رجسٹر ہوا ،جسکی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیم مسلسل تگ و دو کرتی رہی جسکو بلآخر گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا گیا اور ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائیگا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 