08:54 pm
اداروں سے کرپشن کے خاتمے اور میرٹ پر فیصلہ کرنے کے لیے اقدامات کریں گے ، رہنما تحریک انصاف

اداروں سے کرپشن کے خاتمے اور میرٹ پر فیصلہ کرنے کے لیے اقدامات کریں گے ، رہنما تحریک انصاف

08:54 pm

کہوٹہ( تحصیل رپورٹر)کہوٹہ شہر کی تعمیر و ترقی میرا مشن ہے تیس سالوں سے حکمرانی کرنے والوں اور اس علاقے سے تعلق رکھنے والے وزیر اعظم نے جان بوجھ کر اس علاقے کو پسماندہ رکھا تین سال حکومت کرنے والوں پر تنقید کرنے والوں نے پاکستان کو مقروض کیا میرا مشن ہے کہ کہوٹہ کے لوگوں کو پینے کے لیے صاف پانی اور مرنے کے بعد قبرستان اور سپرد خاک کرنے کے لیے بہترین نظام ہو تیس کروڑ کی لاگت
سے واٹر سپلائیکا کام جلد شروع ہو گا جبکہ بیس کروڑ کی لاگت سے ڈگری کالج برائے خواتین اور بوائز کو اپ گریڈ کیا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کہوٹہ سٹی کے صدر راجہ وحید احمد خان نے بزرگ صحافی اصغر حسین کیا نی کے زیر اہتمام منعقدہ پروگرام سے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ تیس سالوں کا بگاڑ ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا اداروں سے کرپشن کے خاتمے اور میرٹ پر فیصلہ کرنے کے لیے اقدامات کریں گے شہری بھی ساتھ دیں بہت جلد اوور ہیڈ برج پر کام شروع ہو گا سابقہ وزیر اعظم نے افتتاح کا صرف ڈرامہ کیا تھا اگر وہ مخلص ہوتے تو اس منصوبے کو اے ڈی پی میں شامل کرتے راجہ وحید احمد خان نے کہا کہ شہر کی سڑکوں بائی پاس پر جلد کام شروع ہو جائیگا ہسپتال کی اپ گریڈیشن کے لیے بھی کام جاری ہے دس کروڑ کی لاگت سے بلڈنگ تعمیر کی گئی ہے دیگر ضروریات کو بھی پورا کیا جائیگا ۔انھوںنے کہا کہ کہوٹہ شہر کی تعمیر و ترقی کے لیے ہم سبکو مل کر کام کرنا ہوگا مسلم لیگ ق میں راجہ طارق محمود مرتضیٰ اور ہم نے ملکر 22کروڑ کی واٹر سپلائی اور8کروڑ کا سیوریج کا منصوبہ دیا تھا مگر دو سال بعد جب مسلم لیگ ن کی حکومت آئی تو انھوں نے یہ منصوبہ ادھورا چھوڑ کر گلیاں بنا کر فنڈذ خرد برد کیے پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت میں کرپشن کے خلاف جہاد کر رہی ہے عوام سے کیے گے وعدے پورے کریں گے نوٹ؛اس خبر کیساتھ راجہ وحید احمد کی فوٹو بھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، 43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف