08:55 pm
 لاہورکےمختلف علاقوں میں آندھی۔۔۔ بارش  کے بعد متعدد علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم 

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق لاہورکےمختلف علاقوں میں آندھی اور طوفان جاری ہے ۔ لاہورمیں ہواکی رفتار 105کلومیٹرفی گھنٹہ ہےجبکہ مختلف علاقوں میں صبح تک بارش کاامکان ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اوچ شریف،شجاع آباداورگردونواح میں بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوارہوگیا اس کیساتھ ہی جامشورواورگردونواح میں
 شدیدطوفان ہے جھنگ،خان پوراوربورےوالامیں بار ش جاری ہے جبکہ بہاولپوراورگردونواح میں آندھی اوربارش ، خانیوال اورگردونواح میں بارش جاری ہے جس سے بجلی غائب ہوگئی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق فیصل آباداورگردونواح میں آندھی ، آندھی کےباعث فیسکوکےمتعددفیڈرزٹرپ کرگئے۔ دوسری جانب فیصل آبادکےمتعددعلاقوں میں بجلی بندکردی گئی ہے 

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف