08:57 pm
دینہ، چار نوجوان شیخوپورہ دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے

دینہ ( نمائندہ اوصاف) دینہ کے رہائشی 4نو جوان شیخو پو ر دریا میں نہاتے ہو ئے ڈوب گئے ، 30سالہ نو جوان ڈوب کر جاں بحق جبکہ 3کو زندہ بچا لیا ، ریسکیو 1122نے جاں بحق ہو نے والے نو جوان کو 21گھنٹے کی جدو جہدکے بعد دریا سے نکال لیا گیا، اہل خانہ غم سے نڈھال ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے رہائشی 4نو جوان نہانے کی غرض سے شیخو پو ر دریا میں گئے اور نہاتے ہو ئے پانی کی تیز
لہروں نے دبوچ لیا اور انہیں بہا کر لے گئی ،جس سے 30سالہ نو جوان فتح خان ولد عبدا لحکیم خان سکنہ اقبال ٹاؤن دینہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا جبکہ باقی3ساتھی نعمت خان ، فضل خان اور عبدالرحمن خان پانی کے درمیان خشکی میں پھنس گئے جنہیں ریسکیو 1122نے مو قع پر پہنچ کر انہیں باہر نکالا ڈو ب کر جاں بحق ہو نے والا نو جوان فتح خان کو 21گھنٹے کی جدو جہد کے بعد دریا سے باہر نکالا ، نو جوان فتح خان رکشہ ڈرائیور تھا اور اپنا رکشہ کھڑا کر کے دوستوں کے ساتھ نہانے گیا تھا ، نو جوان کی میت گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 