09:00 pm
گوجر خان جرائم تازہ ترین ، سات سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)تھانہ گوجر خان پولیس کی اہم کاروائی، 07سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا بچوں اور خواتین پر تشدد اور جنسی استحصال کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،تھانہ گوجر خان پولیس نے متاثرہ بچے
کی والدہ نے درخواست دی کہ اس کا 07 سالہ بیٹا دوکان پر گیاجو واپس نہ آیا جس کو تلاش کرنے پر زیر تعمیر مکان سے بچے کے رونے کی آواز آئی جہاں پر ذوہیب اس کے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنارہا تھا، جس پر گوجر خان پولیس نے مقدمہ درج کیا گیا، ایس ایچ ا وگوجر خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 07سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم ذوہیب کو گرفتارکرلیا، ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرنے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ایس پی صدر نے ایس ایچ او گوجر خان اور پولیس ٹیم کوشاباش دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف