09:02 pm
دوسرے ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیزی سے جاری ہے، ڈاکٹر شیخ عامر

دوسرے ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیزی سے جاری ہے، ڈاکٹر شیخ عامر

09:02 pm

گوجرخان( نمائندہ خصوصی)ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر شیخ عامر نے کہا ہے کہ کرونا جیسے مہلک وائرس پر قابو پانے کے لیے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ویکسین لگانے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ گوجرخان تحصیل کے عوام کے لئےبلدیہ،تحصیل ہیڈ کوارٹر سپتال،مندرہ ،دولتالہ اور بیول 5 مراکز قائم کیے گئے ہیںِ اب ویکسین لگانے کے لئے مزید جامع پلاننگ کی گئی ہے جون کے آغاز میں محکمہ صحت کی ٹیم
ہر گاؤں میں جائے گی، بنیادی مراکز صحت اور دیہی مراکز صحت جبکہ ہر یونین کونسل میں ویکسینیشن لگانے کا عمل شروع کیا جا رہا ہے،شہری اپنے شناختی کارڈ کے ذریعے موبائل پیغام کے زریعے حوالہ نمبر حاصل کر کے قریبی ویکسینیشن سنٹر پر تشریف لائیں عملہ اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہے بعض افواہیں،جن پر گز کان نہ دھریں ، اپنی اور دوسروں کی صحت کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے ویکسین ضرور کرائیں ،ہرگز کوتاہی نہ برتی جائے ، کرونا کے مریضوں کے علاج کے لئے جس طرح محکمہ صحت ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل اسٹاف نے فرنٹ لائن پر اپنی خدمات پیش کیں اب ویکسینیشن کے لیے بھی ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ،معلومات حاصل کرنے کے لیے آفس میں رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے وہ کرونا ویکسین کے حوالہ سے روزنامہ اوصاف سے خصوصی گفتگو کر رہے تھے ڈی ڈی ایچ او گوجرخان ڈاکٹر شیخ عامر نے کہا کہ ہر شہری کو عمر کے مطابق موبائل پر حوالہ نمبر جاری ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ جب ویکسین کے لئے آتے ہیں تو اپ کا اندراج کیا جاتا ہے جو کہ نادرا ریکارڈ میں ہوتا ہے جس سے آئندہ کسی شہری کو بیرون ملک سفر کرنے وقت دشواری پیش نہیں آئے گی کیونکہ نادرا ویکسین کی بابت باقاعدہ کارڈ یا سرٹیفیکیٹ جاری کرے گا ویکسین کے زریعے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ممکن ہے جبکہ اسی میں ہی زندگی کا تحفظ ہے انہوں نے کہا کہ ویکسین ڈبلیو ایچ او سے پاس شدہ ہوتی ہیں لہذا افواہوں پر کان نہ دھریں اور ویکسین ضرور لگوائیں انہوں نے کہ اجتماعی کاز کی تکمیل کے لئے محکمہ صحت ماضی کی طرح اپنا مثالی کردار ادا کرتا رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، 43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف