09:03 pm
 ایٹمی بجلی پیدا کرنے کے والے منصوبوں سے عوام کو سستی بجلی ملے گی، ملک عابد حسین

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کے وائس چیئرمین ملک عابد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کسی تشہیری مہم کے بغیر ملک کی ترقی کا ایک بڑا سنگ میل عبور کرتے ہوئے ایٹمی توانائی کے میدان میں بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے . 2500 میگا واٹ ایٹمی بجلی کا افتتاح تبدیلی کا وہ سنگ میل ہے جس کے آگے بتدریج سستی اور ماحول دوست بجلی پیدا کرنے
کے مزید منصوبے پائپ لائن میں زیر عمل ہیں ۔کمیشن کی خاطر آئی پی پیز کے ذریعے قوم کے کندھوں پر مہنگی بجلی کا بوجھ لادنے والوں کے کے مقابلے میں عمران خان نے خاموشی کے ساتھ تعمیر وطن کیلئے ایٹمی بجلی کی پیداوار شروع کرکے ماضی کے مفاد پرست سیاستدانوں اور اپنے درمیان واضح لکیر کھینچ دی ہے . انہوں نے یہ بات راول روڈ پارک میں تزئین و آرائش کے کام کا جائزہ لینے کے بعد پی ٹی آئی ورکروں کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی . ملک عابد حسین نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کے کلین اینڈ گرین پاکستان ویژن میںنہایت اہم کردار کے حامل ایٹمی بجلی پیدا کرنے کے ان منصوبوں سے عوام الناس کو سستی بجلی میسر آئے گی۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 