09:05 pm
 راولپنڈی، ڈینگی کی روک تھام کو قومی فریضہ سمجھ کرصفائی ستھرائی کا خاص خیا ل رکھنا چاہئے، مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب آصف محمود کی قیادت میں ڈینگی ڈے کے موقع پر ڈینگی آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا ۔سیمینار میں مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب و چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود، ڈائیریکٹر جنرل پی ایچ اے راولپنڈی ظہیر احمد جپہ ، افسران اور سٹاف نے شرکت کی۔ واک کا مقصد ڈینگی کی روک تھام کے لیے کیے
جانے والے اقدامات سے اگاہی فراہم کرنا ہے۔اس موقع پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب نے راولپنڈی شہر کے تمام پارکوں اور روڈ سائیڈز کی صفائی ستھرائی کا خیال رکھنے کی ہدایات جاری کیں اور مزید کہا کہ ہمیں ڈینگی کی روک تھام کو قومی فریضہ سمجھ کر اس پر عمل کرتے ہوئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے ۔اس سے نہ صرف ڈینگی کو ختم کیا جاسکتا ہے بلکہ بہت سی قیمتی جانوں کو بھی بچایا جا سکتا ہے ہمیں بحثیت انسان بھی اس مین بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔آخر میں مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈائیریکٹر جنرل پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے عوام میں ڈینگی اگاہی پمفلٹ تقسیم کیے اور اس میں درج احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایات بھی کیں۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف