09:06 pm
راولپنڈی، پانی بچائو مہم میں شہریوں سے پانی استعمال میں اختیاط کی اپیل

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)پر یذیڈ نٹ کنٹو نمنٹ بو رڈ راولپنڈی کینٹ بر یگیڈ ئیر اعجاز قمر کیا نی کا "پا نی بچا ئو "مہم کے سلسلہ میں وا ٹر بو زر کی گا ڑیو ں کا معا ئنہ کیا اور شہر یو ں کے بہتر مفا د میں ہد ایا ت جا ری کیں گئیں کہ وا ٹر بو زر کی بلا تخصیص فرا ہمی سر کا ری نر خو ں پر کی جا ئے تا کہ مو سم گر ما میں پا نی کی طلب میں اضا فہ کی وجہ سے شہر یو ں کو پا نی مقرر کر دہ سر کا ری
نر خ پر میسر ہو دوسری جا نب کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر محمد عمر فا روق علی ملک کی جا نب سے جا ری کر دہ "پانی بچائو" مہم میں شہر یو ں سے اپیل کی گئی ہے کہ پا نی ایک انمو ل نعمت ہے اس کے استعما ل میں احتیا ط برتی جا ئے اور ضا ئع ہو نے بچا یا جا ئے وہ اپنی ذمہ داری کو نبھا تے ہوئے پانی کااستعمال احتیاط کے سا تھ اور انتہائی ضرورت کے تحت کریں اورپانی کو ضائع ہو نے سے بچائیںاس سلسلہ میں شر یو ں کو عوامی رابطہ کے ذریعہ پانی کی اہمیت کو اجاگر کریں اوراس کے بے ذریغ ضیاع کوروکنے کے لیے عوامی تعاون کے سا تھ ساتھ ضروری اقدامات کیئے جا ئیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 