09:49 pm
ترقی کی جوشرح حکومت کی جانب سے دکھائی جا رہی ہے وہ درست نہیں ،اپوزیشن نے حکومتی اعدادوشمار کوغلط قراردیدیا

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی کی جو شرح حکومت کی طرف سے دکھائی جارہی ہے وہ درست نہیں ہے، عمران خان ملک کو صرف اپنے دوستوں کو نفع پہنچانے کیلئے چلارہے ہیں۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیر اعلی پنجاب  شہباز شریف  نے اپنے پیغامات میں کہا  کہ گزشتہ سال کی نسبت رواں ہفتے میں  قیمتوں میں 17 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایسی 
شدید مہنگائی جس میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں ہی 14 فیصد کے اضافے نے متوسط طبقے کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے، گزشتہ برس ملک میں فی کس آمدنی کی شرح میں 3 فیصد کمی واقع ہوئی۔سابق وزیراعلی کا کہنا تھا حکومت ترقی کی جو شرح دکھا رہی ہے وہ جھوٹی ہے، غیر جانبدار معاشی ماہرین اس سال بھی پاکستانیوں کی فی کس آمدنی میں کمی کا اشارہ دے رہے ہیں۔شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان ملک کو صرف اپنے دوستوں کیلئے چلارہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 