09:50 pm
ملکی معیشت سخت محنت کے بعد بہتری کی طرف بڑھ رہی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نےکہاہےکہ ملکی معیشت سخت محنت کے بعد بہتری کی طرف بڑھ رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے انگریزی اخبار کا تراشہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کے تمام میکرو اکنامک اشاریئے مثبت ردعمل ظاہر
کررہے ہیں،رواں سال 3.94 فیصد گروتھ اسی محنت اور اقدامات کا نتیجہ ہے۔یاد رہے اس سے قبل وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ معاشی ترقی آنے والے دنوں میں مزید بڑھے گی، ہم اضافہ خساروں کے زور پر نہیں چاہتے، انڈسٹری اور امپورٹس پر بھی نظر رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں اس وقت مہنگائی کا رجحان چل رہا ہے، خوردنی تیل کی قیمت بڑھی لیکن پاکستان میں کم بڑھی ہے، عالمی منڈی میں بھی گندم کی اتنی قیمت بڑھی تھی جتنی پاکستان میں بڑھی تھی۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 