09:53 pm
اس نوجوان نے ٹماٹر نہر میں کیوں بہائے؟ سبزی فروش کی داستان جان کر آپ بھی دلبرداشتہ ہوجائیں گے

اس جھلسا دینے والی گرمی میں محنت مزدوری کرنے والا انسان اگر آخری وقت تک گاہک کا انتظار کرتا رہے اور کوئی فروخت نہ ہو تو دل برداشتہ ہونا معمولی بات ہے۔ ایسا ہی کچھ رحیم یار خان کے ایک نوجوان سبزی فروش کے ساتھ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کے سبزی فروش نے شدید گرمی میں خریداری نہ ہونے پر ٹماٹر نہر میں پھینک دیئے۔ رحیم یار خان کےسبزی فروش کا کہنا تھا کہ وہ سبزیاں بیچ کر اپنے گھر کا خرچہ پورا کرتا ہے۔سبزی فروش کا کہنا تھا کہ اس شدید
گرمی میں اسی امید کے ساتھ 4 گھنٹے گراہکوں کا انتظار کیا کہ آج خریداری ہوگی۔جبکہ سبزی فروش نے مہنگائی کے بڑھنے پر بھی شکوہ کیا، کہا کہ مہنگائی کے بڑھنے سے بچوں کو کھانا نہیں کھلا پارہا ہوں، ہمیں دو وقت کی روٹی کھانا مشکل ہوگیا ہے۔ اسی لیے دلبرداشتہ ہوکر ٹماٹر نہر میں پھینک دیئے، جیس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 