09:54 pm
کراچی کے اسکولز کب تک بندرہیں گے،بڑافیصلہ سامنے آگیا

کراچی (ویب ڈیسک )کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان بھر میں تعلیمی ادارے بند ہیں۔ کراچی میں بھی تعلیمی ادارے کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے بند کردیئے گئے تھے۔ لیکن اب وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کے اسکولوں کی بندش سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی جانب سے کراچی میں تعلیمی ادارے 6 جون تک بند رکھنے کا اعلان کیا گیاہے۔وزارت تعلیم کے مطابق کراچی کے علاوہ لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ
اور مظفرآباد سمیت کئی شہروں میں اسکول 6 جون تک بند رہیں گے۔جبکہ پنجاب کے گجرات، ملتان، فیصل آباد سمیت 20 شہروں میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ حیدرآباد، سکھر سمیت سندہ کے 12 شہر جبکہ سوات، صوابی سمیت خیبر پختون خوا کے 14 اضلاع میں اسکول اب 6 جون کو ہی کھلیں گے۔وزارت تعلیم کا کہنا تھا کہ اسکولوں کی بندش کا فیصلہ کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے زیادہ ہونے پر کیا گیا ہے۔ البتہ جن علاقوں میں شرح 5 فیصد سے کم ہے وہاں تعلیمی ادارے 24 مئی سے کھلیں گے۔واضح رہے کراچی میں کورونا کیسز میں اضافے کی بنا پر تعلیمی ادارے بند ہیں، تاہم اساتذہ آن لائن کلاسسز کے لیے اسکولوں میں آرہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 