10:10 pm
بیروزگار افرد کیلئے نوکری ڈھونڈنا ہوگیا آسان،شانداراقدام اٹھالیاگیا

بیروزگار افرد کیلئے نوکری ڈھونڈنا ہوگیا آسان،شانداراقدام اٹھالیاگیا

10:10 pm

لاہور(ویب ڈیسک )بیروزگار افرد کیلئے نوکری ڈھونڈنا مزید آسان ہوگیا، محکمہ لیبر کی جانب سے تاریخ میں پہلی مرتبہ آن لائن جاب پورٹل کا آغاز کر دیا گیا۔صوبائی وزیر لیبر انصر مجید خان نے جاب پورٹل کا افتتاح ڈی جی لیبر آفس میں کیا، ای جاب پورٹل پر بے روزگار افراد فیکٹریوں میں ملازمت ڈھونڈ سکیں گے جبکہ جاب پورٹل پر فیکٹری مالکان اپنے پاس موجود ملازمتوں کا ڈیٹا بھی اپلوڈ کر سکیں گے۔ افتتاحی تقریب میں سیکرٹری لیبر احمد جاوید قاضی، ڈی جی لیبر
فیصل ظہور سمیت دیگر افسران شریک ہوئے۔ صوبائی وزیر لیبر انصر مجید خان کا کہنا تھا کہ آجر اور اجیر سمیت ریکروٹمنٹ ایجنسیز کی رجسٹریشن ہو گی، جاب کی فراہمی، سروسز، اردو اور انگلش زبان میں کی جائے گی۔پورٹل کے راستے پلمبر، الیکٹریشن سمیت دیگر ضروت مند افراد کمپنیوں سے رابطہ قائم کرسکیں گے، ہیومن ریسورس، چیمبر آف کامرسز، ٹیوٹا، سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ آج تک ایچ آر پر کام نہیں ہوا، پی آئی ٹی بی کی مدد سے جاب سینٹر قائم کیا۔انصر مجید خان نے مزید کہا کہ سوشل سکیورٹی ریشنل آئیزیشن بہت ضروری تھی، کریڈٹ سیکرٹری اور سابقہ کمشنر کو دوں گا، یہ کام پچھلی حکومتوں کا کام تھا، جہاں دو کی ضرورت تھی 6 ڈاکٹر تھے، غیر ضروری اخراجات کو ختم کر رہے ہیں، جہاں ضرورت ہو گی، مزید ہسپتال بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ آئی ٹی بیسڈ لرنگ اور جابز پی آئی ٹی بی مدد حاصل ہے، سکروٹنی کا ایک سسٹم ہے، مختلف ایجنسیز سے لنک ہو گا جبکہ پولیس ریکارڈ چیک کیا جائے گا۔


تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر