10:12 pm
 لاہور میں آندھی اور طوفان سے لیسکو ریجن کے تین سو سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے ہیں

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں آندھی اور طوفان سے لیسکو ریجن کے تین سو سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے ہیں۔ شہر میں متعدد مقامات پر بجلی کے تار ٹوٹ گئے۔ جس کے باعث کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔گلشن راوی، نواں کوٹ، علی پارک، بھاٹی گیٹ، شاہدرہ اور گرین ٹاؤن میں بجلی چلی گئی ہے۔ لیسکو حکام کے مطابق متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کےلیے کام جاری ہے۔لاہور
 میں فیڈرز ٹرپ ہونے اور دیگر فنی خرابیوں کے باعث متعدد علاقے بجلی سے محروم ہیں۔ بند روڈ ،ڈھولنوال، چوبرجی پارک، فیز پور، بھٹہ چوک، شاہدرہ، کریم پارک، بیگم کوٹ، کوٹ محمدی، لال گنج ، شیرانوالہ ،بھاٹی گیٹ ،شاہدرہ  عالم اور گرین ٹاون کے متعدد علاقوں میں بجلی بند ہے۔ترجمان کے مطابق لیسکو عملہ فیلڈ میں موجود ہے جلد سپلائی بحال کردی جائے گی۔
 
تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے