10:28 pm
 اسرائیل کے فضائی حملوں اور بمباری سے تباہ حال علاقوں میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اقوام متحدہ کی ٹیم غزہ پہنچ گئی ہیں۔

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیل کے فضائی حملوں اور بمباری سے تباہ حال علاقوں میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اقوام متحدہ کی ٹیم غزہ پہنچ گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے اسرائیلی حملوں سے کھنڈر بننے والے غزہ کے علاقوں کی بحالی کے لیے عالمی برادری سے مدد کی اپیل کی ہے۔اقوام متحدہ کی عہدے دار لین ہیسٹنگز نے غزہ میں وحدہ سٹریٹ اور دیگر علاقوں کادورہ کیا، انھوں نے بے گھر ہونے والوں سے بات کی۔انہوں نے متاثرین کی ہر ممکن مدد اور ان کی جلد بحالی کے لیے
 ٹھوس اقدامات کی یقین دہانی بھی کرائی۔غزہ میں اس وقت ہر طرف تباہی کے مناظر ہیں۔ اسرائیلی حملوں سے 15 فیکٹریاں، 180 عمارتیں، 16 ہزار سے زیادہ گھر ملبے کا ڈھیربن چکے ہیں جبکہ 75 ہزار افراد بے گھر ہیں۔اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کا کہنا ہے غزہ میں ہنگامی بنیادوں پر خوراک، ادویات کی ضرورت ہے اور بچوں کو ذہنی دباؤ سے نکالنے کے لیے جلد از جلد اقدام کرنے ہوں گے، امریکی وزیر خارجہ اینتھنی بلنکن نے فلسطینی صدر محمود عباس کو غزہ میں بحالی کے کام میں مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، چین نے بھی بے گھر فلسطینیوں کے لیے دوبارہ تعمیرات کی پیش کش کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے