10:33 am
کورونا وائرس :ملک بھر میں ہفتہ وارلاک ڈائون جاری،کاروباری سرگرمیاں معطل

اسلام آباد ،کراچی،لاہور،پشاور(روزنامہ اوصاف)کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بڑے شہروں میںہفتہ وار لاک ڈائون جاری،آج اتوار کو کاروباری سرگرمیاں مکمل طورپر معطل ہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کورونا کے بڑھتے کیسز کے سبب متحرک، ہفتے کو صوبائی ٹاسک فورس اجلاس میں موجودہ 
پابندیاں مزید 2 ہفتوں کے لیے برقراررکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعلی سندھ کی ہدایات ہیں کہ ایس او پیز پر علمدر آمد کرانے کے لئے مزید سختی اختیار کی جائے۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق کراچی میں آج مکمل طور پر کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ تمام سیاحتی مراکز، ساحلی مقامات، تفریحی پارکس بھی دو ہفتے مکمل بند رہیں گے۔پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کے باعث لاک ڈاون میں نرمی تو کی گئی ہے لیکن ہفتہ اور اتوار لاک ڈاؤن برقرار رکھا گیا ہے۔ مختلف شہروں کی طرح آج شہر اقتدارمیں بھی ہفتہ وار لاک ڈاؤن ہے۔ لاہور کے تجارتی مراکز بھی بند ہیں، ہال روڈ، جیل روڈ، موتی بازار، شاہ عالم مارکیٹ سمیت اہم مارکیٹوں میں کاروبار نہیں کیا جا رہا، شاہراہوں پر پولیس کی جانب سے گشت بھی جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی