11:53 am
 مری ،  ڈی ایس پی ٹریفک کا سٹاف اور وارڈنز کے اعزاز میں ظہرانہ

مری ، ڈی ایس پی ٹریفک کا سٹاف اور وارڈنز کے اعزاز میں ظہرانہ

11:53 am

مری(بیورورپورٹ ) چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی رائے مظہر اقبال کے احکامات پر ڈی ایس پی ٹریفک مری ظفر عالم نے عیدالفطر کے موقع پرسیاحت پرپابندی اورمکمل لاک ڈاؤن کے دوران مری میں تعینات سٹی ٹریفک پولیس اور وارڈنزافسران کی شاندار کارکردگی پر ٹریفک سٹاف اوروارڈنزکے اعزازمیں ظہرانہ دیاگیاڈی ایس پی ظفرعالم نے مری میں دوران لاک ڈاؤن ٹریفک وارڈنزافسران کو بہتر ین ڈیوٹی سرانجام دینے پر خراج تحسین پیش کیااس موقع پر سی ٹی او راولپنڈی رائے مظہر اقبال کی جانب سے بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے
​​​​​​​ والے ٹریفک وارڈنزافسران کی حوصلہ افزائی کے لئے تعریفی سرٹیفکیٹ سے بھی نواز ا گیا ٹریفک آفیسر مری ظفر عالم کی جانب سےسنی بنک ٹریفک آفس میں تمام سٹاف کیلئے کھانے کا اہتمام کیاگیاجس پرسٹی ٹریفک پولیس مری کی تاریخ میں پہلی بار اس طرح سے افسران و ملازمین کی حوصلہ افزائی کیئے جانے پرٹریفک،سٹاف نے زبردست خوشی کااظہار کیا دوران تقریب ڈی ایس پی ٹریفک مری نے تمام افسران کو چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی رائے مظہر اقبال کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے پر شاباش دی ڈی ایس پی ٹریفک مری نے یہ بھی کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ تمام ٹریفک وارڈنزافسران عوام کوروڈز پر ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے اور اپنی ڈیوٹی بہتر سے بہتر طریقے سے سر انجام دیں گے، تقریب کے دوران ڈی ایس پی کوٹلی ستیاں سید سہیل ممتاز مرحوم کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی،سی ٹی او رائے مظہر اقبال نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران سرکل مری میں پیشہ ورانہ امور میں مشکلات کے باوجود پولیس کے افسران و جوانوں کے عزم و حوصلہ میں کمی نہیں آئی، میرے یہ جوان میرے بازو ہیں اور میرے لیے باعث فخر ہیں انہوں نے کہا کہ پولیس کے یہ افسران و جوان عوام کے تحفظ کیلئے خدمت کے جذبہ سے سر شار ہیں سرکل مری میں کسی بھی جگہ ٹریفک پرابلم پیش آنے کی صورت میں ٹریفک کنٹرول روم سنی بنک 0519269200 پر رابطہ کریں ۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کارکنوں پر ایک مقدمہ درج کرلیا، 36 کارکنوں کے نام شامل

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کارکنوں پر ایک مقدمہ درج کرلیا، 36 کارکنوں کے نام شامل

سعودی عرب : زائرین کی بس الٹنے سے 20 افراد جاں بحق، 29 زخمی

سعودی عرب : زائرین کی بس الٹنے سے 20 افراد جاں بحق، 29 زخمی

فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد، یاسمین راشد سمیت متعدد عہدیداروں کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد، یاسمین راشد سمیت متعدد عہدیداروں کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات  ذاتی رائے  ہیں، جو بائیڈن انتظامیہ  کی نمائندگی نہیں  کرتے، ویدانت پٹیل کی وضاحت

زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات ذاتی رائے ہیں، جو بائیڈن انتظامیہ کی نمائندگی نہیں کرتے، ویدانت پٹیل کی وضاحت

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی