11:57 am
 ویکسین لگانے کیلئے جامع منصوبہ بندی کرلی، شہری تعاون کریں، ڈاکٹر شیخ عامر

ویکسین لگانے کیلئے جامع منصوبہ بندی کرلی، شہری تعاون کریں، ڈاکٹر شیخ عامر

11:57 am

گوجرخان( نمائندہ خصوصی)ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر شیخ عامر نے کہا ہے کہ کرونا جیسے مہلک وائرس پر قابو پانے کے لیے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ویکسین لگانے کا عمل تیزی سے جاری ہے گوجرخان تحصیل کے عوام کے لئےبلدیہ،تحصیل ہیڈ کوارٹر سپتال،مندرہ ،دولتالہ اور بیول 5 مراکز قائم کیے گئے ہیںِ اب ویکسین لگانے کے لئے مزید جامع پلاننگ کی گئی ہے جون کے آغاز میں محکمہ صحت کی ٹیم ہر گاؤں میں جائے گی، بنیادی مراکز صحت اور دیہی مراکز صحت جبکہ ہر یونین کونسل میں ویکسینیشن لگانے
​​​​​​​ کا عمل شروع کیا جا رہا ہے،شہری اپنے شناختی کارڈ کے ذریعے موبائل پیغام کے زریعے حوالہ نمبر حاصل کر کے قریبی ویکسینیشن سنٹر پر تشریف لائیں عملہ اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہے بعض افواہیں،جن پر گز کان نہ دھریں ، اپنی اور دوسروں کی صحت کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے ویکسین ضرور کرائیں ،ہرگز کوتاہی نہ برتی جائے ، کرونا کے مریضوں کے علاج کے لئے جس طرح محکمہ صحت ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل اسٹاف نے فرنٹ لائن پر اپنی خدمات پیش کیں اب ویکسینیشن کے لیے بھی ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ،معلومات حاصل کرنے کے لیے آفس میں رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے وہ کرونا ویکسین کے حوالہ سے روزنامہ اوصاف سے خصوصی گفتگو کر رہے تھے ڈی ڈی ایچ او گوجرخان ڈاکٹر شیخ عامر نے کہا کہ ہر شہری کو عمر کے مطابق موبائل پر حوالہ نمبر جاری ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ جب ویکسین کے لئے آتے ہیں تو اپ کا اندراج کیا جاتا ہے جو کہ نادرا ریکارڈ میں ہوتا ہے جس سے آئندہ کسی شہری کو بیرون ملک سفر کرنے وقت دشواری پیش نہیں آئے گی کیونکہ نادرا ویکسین کی بابت باقاعدہ کارڈ یا سرٹیفیکیٹ جاری کرے گا ویکسین کے زریعے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ممکن ہے جبکہ اسی میں ہی زندگی کا تحفظ ہے انہوں نے کہا کہ ویکسین ڈبلیو ایچ او سے پاس شدہ ہوتی ہیں لہذا افواہوں پر کان نہ دھریں اور ویکسین ضرور لگوائیں انہوں نے کہ اجتماعی کاز کی تکمیل کے لئے محکمہ صحت ماضی کی طرح اپنا مثالی کردار ادا کرتا رہے گا

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان