01:08 pm
حکومت نے مزدوروں کوبڑی خوشخبری سنادی

حکومت نے مزدوروں کوبڑی خوشخبری سنادی

01:08 pm

لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب کے دارالحکومت میں محکمہ محنت کے زیر اہتمام لیبر ٹاور بنایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انڈسٹریل ورکرز کے لئے ہاسٹلز کے قیام کی تجویز کا جائزہ لینے کی بھی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت محکمہ محنت کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس ہوا۔ اس موقع پر عثمان بزدار  کا کہنا 
تھا کہ محکمہ محنت کے زیر اہتمام لاہور میں لیبر ٹاور بنایا جائے گا۔ اجلاس میں انہوں نے انڈسٹریل ورکرز کے لئے ہاسٹلز کے قیام کی تجویز کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔امپلائزسوشل سکیورٹی انسٹیٹیوشنز اور ورکرزویلفیئرفنڈز اسمارٹ آرگنائزیشن بنانے کا فیصلہ ہوا ہے۔ کامسٹ لاہور میں محکمہ لیبر کی اراضی پر کیمپس قائم کرے گا۔ کیمپس میں30فیصد مزدوروں کے بچوں کو مفت تعلیم دی جائے گی۔وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ محکمہ محنت کی2ارب مالیت کی اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کرائی، مختلف علاقوں سےمزدوروں کے 144فلیٹ قبضہ مافیا سے واگزار کرائے، پنجاب میں ورکرکی کم ازکم اجرت20ہزار روپے کردی گئی۔عثمان بزدار نے لاہور میں لیبر کے لئے 720فلیٹس پراجیکٹ کو جلدمکمل کرنے کا بھی حکم دے دیا اور کہا چائلڈلیبر کے خاتمے کے لئے پائیدار اقدامات کئے جائیں۔ تونسہ، سرگودھا اور فیصل آباد میں سوشل سکیورٹی ہسپتال بنائے جارہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان