02:32 pm
عمران خان  ای لرننگ پروگرام میں دیہاڑی لگاتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، مریم اورنگزیب

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان شہباز شریف کے ای کرننگ پروگرام میں دیہاڑی لگاتے پھرتے پکڑے گئے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مختلف ٹوئٹس میں کیا۔انہوں نے شہبازشریف کے منصوبوں کے حوالے تصاویں بھی شیئر کیں۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ شہباز شریف کے 2014 ، 2015 اور 2016 2017 2018پنجاب میں تعلیم اور جدید ٹیکنالوجی کے امتزاج کا انقلاب برپاکرنے والے برس تھے جب پنجاب میں سکول کے بچوں اور عوام کو ’ای۔لائبریری
 
‘،’ای۔سمارٹ۔ سلیبس‘ کی سہولیات ملیں۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ 20 اضلاع میں ’ای۔لائبریریاں‘ قائم ہوئی تھیں،افراد کے بیٹھنے، ملٹی میڈیا، ای لرننگ اور فری وائی فائی کی سہولیات عوام اور بچوں کو دی گئیں،نصاب ٹیبلٹ پر منتقل کرکے ہر سال لاکھوں بچوں کو ٹیبلٹ دینے کا پروگرام شروع کیا جس سے پنجاب میں تاریخی انرولمنٹ بڑھی شہباز شریف کے ای لرننگ پرگرام پہ دیہاڑی لگاتے ہوئے عمران صاحب رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا