04:05 pm
عمران خان  ای لرننگ پروگرام میں دیہاڑی لگاتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، مریم اورنگزیب

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان  شہباز شریف کے ای کرننگ پروگرام میں دیہاڑی لگاتے پھرتے پکڑے گئے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مختلف ٹوئٹس میں کیا۔انہوں نے شہبازشریف کے منصوبوں کے حوالے  تصاویں بھی شیئر کیں۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ
شہباز شریف کے 2014 ، 2015 اور 2016 2017 2018پنجاب میں تعلیم اور جدید ٹیکنالوجی کے امتزاج کا انقلاب برپاکرنے والے برس تھے جب پنجاب میں سکول کے بچوں اور عوام کو ’ای۔لائبریری‘،’ای۔سمارٹ۔ سلیبس‘ کی سہولیات ملیں۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ 20 اضلاع میں ’ای۔لائبریریاں‘ قائم ہوئی تھیں،افراد کے بیٹھنے، ملٹی میڈیا، ای لرننگ اور فری وائی فائی کی سہولیات عوام اور بچوں کو دی گئیں،نصاب ٹیبلٹ پر منتقل کرکے ہر سال لاکھوں بچوں کو ٹیبلٹ دینے کا پروگرام شروع کیا جس سے پنجاب میں تاریخی انرولمنٹ بڑھی شہباز شریف کے ای لرننگ پرگرام پہ دیہاڑی لگاتے ہوئے عمران صاحب رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز