06:27 pm
حکومت’کھاتا ہے تو بتاتا بھی تو ہے‘کی پالیسی پر عمل پیرا ، عطاءاللہ تارڑ نے وزیراعظم پر تنقید کی انتہا کرتے ہوئے بڑا چیلنج دے دیا

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سےکرٹری جنرل عطاءاللہ تارڑ نے کہاہے کہ تین سال سے ہمارا میڈیا ٹرائل کرنے والوں کو ایل این جی، رنگ روڈ، ادویات، آٹا، چینی اور بجلی چوری کا حساب دینا ہو گا،عمران خان
پاکستان کی تاریخ کا کرپٹ ترین حکمران ہے جس کی حکومت "کھاتا ہے تو بتاتا بھی تو ہے" کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،میں چیلنج کرتا ہوں ہمت ہے تو رنگ روڈ کے معاملے پر سپریم کورٹ کو تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کا خط لکھیں، حکومت رنگ روڈ معاملے پر تحقیقات نہیں چاہتی کیونکہ عمران خان اس میں براہ راست ملوث ہیں۔تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما عطاءاللہ تارڑ نے کہاکہ شہباز گل تاریخ کی سب سے زیادہ چوری اور لوٹ مار کرنے والی حکومت کے سب سے غیر اہم عہدے پر فائز ہیں،شہباز شریف ان کے اعصاب پر اتنا سوار ہیں کہ کوئی انٹرویو یا پریس کانفرنس شہباز شریف کے ذکر کے بغیر نہیں ہوتی،شہباز شریف کے دن اور رات گننے والے شہباز گل کو چاہیے کہ امریکا کے دورے پر جن اثاثوں کو ٹھکانے لگا کر آئے ہیں عوام کو اس سے آگاہ کریں۔انہوں نے کہاکہ تین سال سے ہمارا میڈیا ٹرائل کرنے والوں کو ایل این جی، رنگ روڈ، ادویات، آٹا، چینی اور بجلی چوری کا حساب دینا ہو گا۔شہباز شریف کے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکے اور عدالتوں سے رسوا ہو کر اب مایوسی میں اپنے بال نوچنے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا،تمام انکوائریاں اپنے ماتحت اور من پسند افسروں سے کرا کر اربوں روپے کی کرپشن پر پردا ڈالا گیا۔ ایک ایک روپے کی چوری کا حساب دینا ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز