08:50 pm
کوشش ہے کہ کسان منڈی میں آکر خود اپنا سامان فروخت کرے، مائیکروفنانس بینک  کے ذریعے چھوٹے کاروبار کیلئے قرضے دیں گے۔شوکت ترین 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کوشش ہے کہ کسان منڈی میں آکر خود اپنا سامان فروخت کرے، مائیکروفنانس بینک  کے ذریعے چھوٹے کاروبار کیلئے قرضے دیں گے۔انہوں نے کہا کہاسٹیٹ بینک خود مختار ہوتے ہیں، ہاوَسنگ فنانس  کمپنیاں لائیں گےاخوت والوں نے ہزاروں لوگوں کو قرضے دیئے ،ہم نے انہیں استعمال نہیں کیا، مائیکروفنانس بینک  کے ذریعے چھوٹے کاروبار کیلئے قرضے دیں گےْ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ایک لاکھ 80 ہزار ایس ایم ایز لون ہیں
،ہول سیلز بینکرز ڈرے ہوئے ہیں کہ کہیں نقصان نہ ہوجائے،عام آدمی کو فوڈ آئیٹمز اور بجلی پر سبسڈی دیں گےہم نے عام آدمی کو مہنگائی سے بچانا ہےکوشش ہے کہ کسان منڈی میں آکر خود اپنا سامان فروخت کرے،۔ شوکت ترین نے کہا کہ بڑی صنعتوں اور چھوٹی صنعتوں کی گروتھ میں اضافہ ہوگیا ہےہم پائیدار ترقی نہیں کرتے پھر  ہر 3،4سال بعد گرجاتے ہیںاخوت نے 150ارب روپے لوگوں  کو قرضے کی مد میں دیئے،بڑے بینک صرف ہول سیلنگ کریں گے، مائیکرو فنانس این جی اوز اور مائیکر فنانس بینک چھوٹے قرضے دیں گےبڑے بینک چھوٹے  قرضے دینے کو تیار نہیں ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں نے جہاں بھی کام کیا کامیابی حاصل کی، ہوا میں بات نہیں کرتاانشااللہ آئی ایم ایف کے ٹارگٹ کے قریب ہوں گےکوشش کریں گے کہ ٹیکس پر مزید ٹیکس نہ لگایا جائے، 

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا