09:06 pm
طاہراشرفی کابیان درست نہیں ،حج کی اجازت دینے کا معاملہ   سعودی سفارتخانے کے ترجمان کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سعودی سفارتخانے کے ترجمان کاکہناہے کہ حج کے بارے میں مولانا طاہر اشرفی کا بیان درست نہیں، حج کے بارے میں کوئی سرکاری فیصلہ نہیں ہوا، صرف مختلف تجاویز پر غور جاری ہے۔پاکستان میں سعودی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اور مذہبی ہم آہنگی طاہر اشرفی کا حج سے متعلق بیان درست نہیں ہے۔ سعودی سفارت خانے سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حج کے حوالے
سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔اس حوالے سے جو کچھ کہا جا رہا ہے وہ تجاویز ہیں جو کہ ابھی تک زیر غور ہیں۔دریں اثنا وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے سعودی وزیر حج و عمرہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، وزیرمذہبی امور نے حج کے امور پر تبادلہ خیال کیا، نورا لحق قادری نے کہاکہ سعودی وزارت حج نے ابھی حجاج کی تعداد اور ایس او پیز پر کوئی فیصلہ نہیں کیا،سعودی وزارت صحت نے کچھ سفارشات تیار کی ہیں ، فیصلے سے قبل سعودی عرب پاکستان کو اعتماد میں لے گا۔وزیر مذہبی امور نے کہاکہ میری ذمہ داری ہے اصل حقائق سے عوام کو آگاہ کروں ۔خیال رہے طاہر اشرفی نے سنیچر کو ایک بیان میں کہا تھا کہ سعودی حکومت نے اس سال دنیا بھر سے 60 ہزار افراد کو حج کی اجازت دے دی ہے اور پاکستان سے بھی لوگ حج کیلئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی