09:06 pm
پی ٹی آئی کےخلاف خواجہ سعد رفیق نے نیا نعرہ متعارف کروادیا ۔

مریدکے(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ن لیگی ورکروں کو حکمران جماعت تحریک انصاف کے خلاف گلی گلی تحریک چلانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ کارکن ’’لٹ کے لے گئی ، پی ٹی آئی‘‘کا نعرہ بلند کرکے عوام کولٹیرے اور دھوکے باز حکمرانوں سے آگاہ کریں تا کہ یہ اپنے انجام کو پہنچ سکیں۔تفصیلات کے
مطابق خواجہ سعد رفیق نے اپنے بھائی اور سابق صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کے ہمراہ  رانا فارم ہاؤس مریدکے میں چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین کے ساتھ ملاقات کی اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر خواجہ برادران نے فارم ہاؤس پر موجود مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور پارٹی کے لیے ان کی جدوجہد کو سراہا۔ خواجہ سعدرفیق نے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی کا نعرہ بلند کرکے عوام کو دھوکہ دینے والے حکمرانوں نے نہ صرف ملک کو تباہی کے دھانے پر لا کھڑا کیا ہے بلکہ ہر منصوبے میں کھربوں روپے کے سکینڈلز نے انہیں ڈاکو ثابت کر دیا ہے۔ 

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا