09:46 pm
کہوٹہ، مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، منافع خوروں نے غریبوں کا خون نچوڑنا شروع کردیا

کہوٹہ، مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، منافع خوروں نے غریبوں کا خون نچوڑنا شروع کردیا

09:46 pm

کہوٹہ( تحصیل رپورٹر)کہوٹہ شہر اور گردونواح میں مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی گندم چینی کی پاکستان میں وافر مقدار کے باوجود مافیا نے غریبوں کا خون نچوڑنا شروع کر دیا ۔چینی حکومتی اعلانات کے باوجود 85روپے کے بجائے 100روپے سے زائد کی فروخت کی جا رہی ہے جبکہ آٹے کی قیمتوں میں بھی بے تحاشا اضافہ کیا گیا اسی طرح چکن600روپے کلو سے تجاوز کر گیا جبکہ موٹا گوشت 600سے700روپے فروخت
چھوٹا گوشت1000سے1300روپے تک فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ بیکری فیکٹریوں نے بھی ڈبل روٹی رس اور دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتیں کئی گنا بڑھا دی ہیں کہوٹہ شہر میں دودھ دہی کے نام پر زہر فروخت کیا جا رہا ہے روزانہ باہر سے کھاد کمیکمل اور پوڈر ملا دودھ ٹینکووں اور پلاسٹک کے مضر صحت ڈرموں میں لا کر نیشنل بنک کے ساتھ اور گلیوں میں فریزر لگا کر لوکل دودھ دہی شاپ والوں کو60سے70روپے فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ وہی دودھ اور دہی لوکل دوکاندار اپنی دوکانوں پر بھینس کے بڑے بڑے بینرز اویزاں کر کے 120سے130روپے تک فروخت کرتے ہیں عوام علاقہ میں مضر صحت دودھ دہی کی وجہ سے طرح طرح کی بیماریاں پھیل رہی ہیں محکمہ ہیلتھ کے اہلکاران اس میں ملوث ہیں اور ماہانہ بھتہ بھی لیتے ہیں کئی بار اے سی کہوٹہ کھلی کچہریوں میں بتانے کے باوجود کوئی کاروائی نہں ہو رہی اسی طرح سبزی فروٹ کی قیمتیں دگنی وصول کی جا رہی ہیں آج تک ریٹ لسٹ دیگر ان سے20روپے تو لے لیے جاتے ہیں مگر نہ ریٹ لسٹ اویزاں ہوتی ہے نہ اس پر عمل در آمد کیا جا رہا ہے بیمار لاغر ناجور ذبح کیے جاتے ہیں کئی قصابوں نے گھروں میں سلائٹر ہائوس بنا رکھے ہیں جبکہ کئی علاقوں سے ذبح کیے ہوئے جانور سستے ریٹ پر لے کر مہنگے داموں فروخت کیے جا رہے ہیں کمشنر راولپنڈی محکمہ ہیلتھ کے افسران نوٹس لیں۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

امریکی موقف میں تبدیلی نہیں آئی،پاکستان منصفانہ الیکشن کی حمایت کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

استور ضمنی الیکشن ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف سماعت 3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

مستونگ دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟ تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

اے این ایف کی کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 16 کروڑ ڈالر رہ گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

صدر مملکت اور نگران وزیراعظم کی جشن میلاد نبی ؐ پر امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31 توپوں کی سلامی