09:48 pm
کہوٹہ، شہر میں مناسب صفائی نہ ہونے کی وجہ سے مچھروں کا راج ، ڈینگی پھیلنے کا خدشہ

کہوٹہ، شہر میں مناسب صفائی نہ ہونے کی وجہ سے مچھروں کا راج ، ڈینگی پھیلنے کا خدشہ

09:48 pm

کہوٹہ( تحصیل رپورٹر)راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کہوٹہ شہر میں صفائی کے حوالے سے مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے لاکھوں کی آبادی والے اس شہر میں صرف ایک درجن کے قریب سینٹری ورکر رہ گئے ہیں۔ رمضان سے قبل ایک درجن سے زائد ڈیلی ویجز سینٹری ورکرز جنکی سروسز 8سے10سال ہو گئی تھی بجائے انکو مستقل کرنے کے انکو نکال دیا گیا چالیس کے قریب سینٹری ورکر تھے جن میں سے ڈرائیور کی جگہ پر بھی وہی ڈیوٹی
دیتے ہیں سپر وائزر کی جگی بھی انہی کو لگایا گیا چند سینٹری ورکر ز خاص خاص جگہوں پر تعینات ہیں اور شہر کی صفائی کے لیے صرف ایک درجن رہ گئے ہیں جسکی وجہ سے کہوٹہ شہر کا ہپر گلی محلہ گندگی کا ڈھیر بن گیا ہے جبکہ ہائی سکو آڑہ محلہ مین بازار و دیگر علاقوں میں نلایاں گندے پانی سے بھری ہیں مکھیوں مچھروں کا راج ہے ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ہے شہر میں کئی سالوں سے سپرے بھی نہیں کیا گیا جسکی وجہ سے پورا شہر بدبو پھیلانے لگا جبکہ شہر سے چند کلو میٹر دور برلب سڑک گندگی کے ڈھیر مرے جانور پڑے رہتے ہیں وہاں سے پیدل اور گاڑیوں میں گزرنے والے شدید مشکلات کا شکار ہوتے ہیں اس کوڑے کرکٹ کو بجائے کھڈا بنا کر دفن کرنے کے برلب سڑک پھینک دیا جاتا ہے اتنی گاڑیاں اتنے سپروائزر اور جدید سسٹم ہونے کے باوجود آج سے بیس سال قبل والا کہوٹہ ٹھیک تھا عوام علاقہ شہریوں نے کمشنر راولپنڈی راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کے کرنل صابر اے سی کہوٹہ سے مطالبہ کیا کہ نکالے گئے سینٹری ورکرز کو فوری بحال کیا جائے اور سینٹری وررکز مزید بھرتی کیے جائیں اب ایک آدمی ایک پوری وارڈ کو صاف نہیں کر سکتا۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

امریکی موقف میں تبدیلی نہیں آئی،پاکستان منصفانہ الیکشن کی حمایت کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

استور ضمنی الیکشن ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف سماعت 3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

مستونگ دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟ تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

اے این ایف کی کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 16 کروڑ ڈالر رہ گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

صدر مملکت اور نگران وزیراعظم کی جشن میلاد نبی ؐ پر امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31 توپوں کی سلامی