09:49 pm
کہوٹہ، علاقے کی جنگلات کو گاجر مولی کی طرح بے دردی سے کا ٹا جارہے ، رہنما پی ٹی آئی

کہوٹہ( تحصیل رپورٹر)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت پی ٹی آئی حلقہ این اے 57کے امیدوار ملک فض کریم اعوان آف یو کے نے ایک بیان میں کہا کہ ہمارا علاقہ ایک جنت نظیر ہے گھنے درخت بہتی ابشاریں اور اونچی پہاڑیاں اس علاقے کا حسن ہیں مگر بد قسمتی سے اس علاقے کے جنگلات کو گاجر مولی کی طرح کاٹا جا رہا ہے اسکے علاوہ آئے روز ان گھنے جنگلات میں آگ لگا کر چھوٹے پودوں کو جلا دیا جاتا ہے اوراسکے ساتھ
جنگلی جانوروں کی جانیں بھی ضائع ہو رہی ہیں ملک فضل کریم اعوان نے مزید کہا کہ کہ برگیڈئیر (ر) جاوید احمد ستی کی جنگلات کے حوالے سے کاوشیں قابل تعریف ہیں مگر حکومت اور محکمہ تحفظ جنگلات کی ڈیوٹی ہے ہے کہ وہ جنگل کو آگ اور کٹائی سے بچانے کے لیے اقدامات کرے اور فائر برگیڈ و دیگر جدید آلات نصیب کیے جائیں انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی طرف سے تین ہزار نگہبانوں کی تعیناتی کے اعلان پر فوری عمل کر کے ان جنگلات کو بچایا جائے انھوں نے کہا کہ اللہ نے موقع دا تو جہاں اس علاقے کے مسائل کے حل کے لیے میرے پاس منشور ہے وہاں جنگلات کے تحفظ کے لیے بھی اقداما ت کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی