09:51 pm
محکمہ صحت راولپنڈی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے،مقامی ڈسپنری 19 مارچ سے بند، عوام کو مشکلات کا سامنا

راولپنڈی ( خصوصی نامہ نگار ) محکمہ صحت راولپنڈی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے ۔ یونین کونسل چک جلال دین کی ڈسپنری 19 مارچ سے بند پڑی ہے ۔ ضلع راولپنڈی کی 44 یونین کونسلوں کی ڈسپنریوں کا عملہ کورونا  ویکسینیشن ڈیوٹی پر مامور ہے ۔ اہل علاقہ پیرا سٹا مول کے لیے ترس گئے۔ گزشتہ روز یونین کونسل چک جلال کے نمائندہ وفد نے سابق ناظم یو سی چک جلال دین محمد آصف سے ملاقات کی
اور انہیں یونین کونسل کی ڈسپنری کے حوالے سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر سابق ناظم یو سی چک جلال دین محمد آصف نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے سی ای او ہیلتھ کو فوری طور پر تبادلہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ  ضلع راولپنڈی کی 48 میں سے صرف 4 ڈسپنسریاں جن میں رورل ڈسپنسری ڈھلہ، میانہ جر، دھاماں سیداں، کٹھیاں، شامل ہیںفنکشنل ہو سکی ہیںجبکہ باقی44 ڈسپنسریوں کا عملہ 17مارچ سے تاحال کرونا ویکسینیشن ڈیوٹی پر مامور ہے، محمد آصف نے وزیر ہواز بازی غلام سرور خان  سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر چک جلال دین سمیت تمام یونین کونسلوں کی ڈسپنریوں کو فعال کیا جائے ۔ محمد آصف کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کے باوجود سی ای او ہیلتھ نے اب تک ان یونین کونسلوں کی ڈسپنریز کو فعال نہیں کیا ہے عوام پیراسٹامول کو ترس رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی