10:02 am
سندھ میں آج گیس ،نادرا سنٹرز سمیت مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کرینگے ،اسد عمر

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا کہ آج سندھ میں مختلف اضلاع میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کر رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے سندھ پیکج کا اعلان کرتے ہوئے پچھلے ماہ کہا تھا پیکج پر کام ایک ماہ کے اندر شروع ہو گا. آج وہ وعدہ پورا ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ اس میں گیس، نادرا سینٹرز اور انٹرنیٹ سکیمیں شامل ہیں۔
 
گزشتہ روز انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ ویکسینیشن مہم کے سلسلے میں چیمبر آف کامرس، وکلاء تنظیمیں، دیگر تاجر تنظیمیں، صحافی تنظیمیں، لیبر یونین ، اساتذہ اور مختلف تنظیموں کی ویکسینیشن کے لئے خصوصی پروگرام ترتیب دیئے جائیں گے اور مختلف شعبوں کی تنظیموں کو ساتھ ملا کر ویکسینیشن مہم کو انشاء اللہ مزید متحرک کیا جائے گا.

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی