11:11 am
 سیاحت پر پابندی کا خاتمہ ، مری کے کاروباری حلقے خوش

مری(اورنگزیب عباسی سے ) عیدسے قبل سےجاری لاک ڈائون آج سےختم کردیاگیاھےجس سے سیاحوں کے ساتھ مری کے کاروباری حلقوں میں خوشی کی لہردوڑگئی ھے جبکہ حکومت کی جانب سے ایس اوپیز کے تحت سیاحوں علاقوں میں سیاحت پر سے پابندی اٹھالی گئی ھے سیاحتی مقامات کو کھولنے کے فیصلے پرمری گلیات کے عوام بھی خوش ہیں اس مرتبہ عیدالفطر کے موقع پر لاک ڈاون اورسیاحت پرپابندی کے باعث مری اورگلیات کے تفریحی مقامات کی رونقیں مانندرہیں اورسیاح اپنے پسندیدہ ترین تفریحی مقامات کی سیرسے
​​​​​​​ محروم رھے جبکہ کاروباری حلقے اوردیہاڑی دارمزدورطبقہ بھی شدید معاشی مشکلات کا شکار رہاھے حکومت کی جانب سے سیاحتی علاقوں کو کھولنے کے فیصلے پرہوٹل انڈسٹری سے وابستہ افراد نے خوشی کااظہار کرتے ہوئے مکمل ایس اوپیزکے ساتھ ہاوسزاورگیسٹ ہاوس کھولنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں جبکہ ایک طرف جہاں ملک کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی ھے وہاں ملکہ کوہسارمری اورگلیات کاموسم بھی انتہائی دلفریب ھے اور گزشتہ دوروزسے مری گلیات میں وقفے وقفے سے جاری بارشوں اور ٹھنڈی ہواؤں نے یہاں کے موسم کوسرداورخوشگواربنادیاھے ۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا