11:14 am
 حکومت نااہلی ناکامی اور کرپشن کو چھپانا چاہتی ہے،جاوید اخلاص

گوجرخان( نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کی حکومت انتخابی اصلاحات کے نام پر اپنی نااہلی ناکامی اور کرپشن کو چھپانا چاہتی ہے الیکٹرانک ووٹنگ کے نظام کو دنیا بھر نے مسترد کردیا پاکستان کی اپوزیشن بھی اس سے ناقابل عمل قرار دے چکی ہیں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم فرد واحد کی خواہش ہے جو کہ بددیانتی پر مبنی ہے انتخابی اصلاحات پر پوری قوم اور تمام اپوزیشن جماعتوں کا متفق ہونا ضروری ہے ملک کے عوام عمران خان نیازی حکومت کی مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے خودکشی کرنے پر مجبور ہیں ملکی
​​​​​​​ معیشت مکمل طور پر تباہ و برباد ہو چکی ہے حکومت ملک کے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے الیکٹرانک ووٹنگ کا راگ الاپنے لگی ہوئی ہے ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ محمد جاوید اخلاص مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے چوہدری افتخار احمد وارثی مسلم لیگ یوتھ ونگ ن راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر سید ندیم عباس بخاری مرکزی انجمن آرتھیاں گوجرخان کے صدر راجہ سجاد سلیم حیدر المعروف کالا مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے نائب صدر حاجی طیب قریشی دیگر مسلم لیگی رہنماؤں ملک محمد فیاض آف موہڑہ سندھو شیخ محبوب الرحمن خان آصف خان حاجی شیخ محمد افضل حاجی عبدالغفار قریشی مرزا حسن حاجی راجہ ذوالفقار حسین احمد شاہ خان شیخ طارق محمود حاجی راجہ ہارون وحید اختر قریشی صدف بٹ عابد قیوم قریشی عاطف احسن حبیب الرحمن مغل چوہدری مظہر حسین وارثی خان گلاب خان نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا