11:16 am
 وزیر اعظم کے دوستوں نے اربوں کما کرنئے پاکستان کی بنیاد رکھی ، چوہدری ظہیر محمود

روات(نامہ نگار )پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر محمود نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے نام پر اقتدار میں آنے والے سیلیکٹڈ نے تین برس میں پہلا ہی منصوبہ رنگ روڈ کے نام سے شروع کرنے کا اعلان کیا جس میں وزیراعظم کے دوستوں نے اربوں روہے کما کر نئے پاکستان کی بنیاد رکھنے کی کوشش کی ہے انہوں نے اتوار کو کلرسیداں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تین برس گزر گئے علاقوں میں کوئی تعمیر و ترقی کا کام شروع نہ ہو سکا کروڑوں کی لاگت سے گزشتہ برس کلر دھانگلی روڈ کی
​​​​​​​خصوصی تعمیر و مرمت کا افتتاح کیا گیا جوسال بعد بھی مرمت نہ ہو سکی گزشتہ برس سے اس پر کام بند پڑا ہے چھیاسی لاکھ کی لاگت سے تعمیر ہونے والے کلرسیداں شہر کینالہ کانسی کے پل کی آج چھ کروڑ سے مرمت کی جا رہی ہے گزشتہ حکومت نے ٹکال چوآخالصہ کنوھا ستھوانی دھمالی میں سوئی گیس کی فراہمی کے لیئے مین لائن بچھائی تھی مگر تحریک انصاف کی حکومت میں یہ منصوبہ بند پڑا ہے اب اس حکومت نے راولپنڈی رنگ روڈ کے نام پر اس کی الائنمنٹ میں سو فیصد اضافہ کر کے حکومت اور ان کے دوستوں نے اربوں روپے کمائے ہیں یہ انصاف کے نام پر لوٹ مار کرتے ہیں سیلفی گروپ عوام کے مسائل کے نام پر خود لوٹ مار میں مصروف ہے اور راولپنڈی رنگ روڈ اس لوٹ مار کی ایک مثال ثابت ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ائندہ انتخابات میں لوٹ مار کرنے والی تحریک انصاف کو بدترین شکست دے گی۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا