11:19 am
کھیوڑہ شہر میں گندگی کے ڈھیر ، عوام کو شدید مشکلات کاسامنا

کھیوڑہ (نمائندہ اوصاف)کھیوڑہ شہر کی انٹری پر ٹائون کمیٹی کھیوڑہ کی طرف سے گندگی کے ڈھیر اور بدبو کے ساتھ استقبال شہر میں داخل ہونے والوں کو اس گندگی کی وجہ سے سخت پریشانی کا سامنا چیف آفیسر ٹائون کمیٹی کھیوڑہ کی عدم دلچسپی صرف ٹھنڈے آفس تک محدود تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ شہر میں جو آفیسر بھی تعینات ہوتا ہے ڈی سی جہلم اور اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان و دیگر اعلی افسران کو سب اچھا ہے کی رپورٹ پیش کرتے ہیں یا جب کسی بھی بڑے افسر کا دورہ ہوتا ہے مین روڈ کی صفائی وغیرہ کر کے
​​​​​​​مطمئن کر دیا جاتا ہے مگر عملی طور پر کچھ بھی نہیں کھیوڑہ شہر میں انٹر ہوتے ہی مشرق سائیڈ پر ٹائون کمیٹی کا عملہ شہر سے گندگی اٹھا کر اس جگہ پھنکتا ہے اور جب بھی سالٹ مائن دیکھنے والے سیاح یا کھیوڑہ کے شہر ی اپنے شہر میں انٹر ہوتے ہیں تو سب سے پہلے یہ گندگی کے ڈھیر نظر آتے ہیں اور گندگی کے ڈھیر کی بدبو کی وجہ سے گزرنا بھی محال بن چکا ہے چیف آفیسر ٹائون کمیٹی کھیوڑہ کی شہر بھر میں عدم دلچسپی صرف اپنے دفتر تک ہی محدود رہتے ہیں شہر سے عدم دلچسپی عوامی سماجی حلقوں نے اعلی احکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے کہ خدا راہ ہمارے شہر میں کوئی ذمہ دار چیف آفیسر تعینات کیا جائے جسے شہر سے دلچسپی ہو۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا